چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک یو سی 06 عوامی کالونی کے علاقے باغ کورنگی اور سیکٹر 10 میں ترقیاتی کاموں کا دورہ کر رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن میں عوامی خدمت اور بلدیاتی سہولیات کے کام تیزی سے جاری ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 06 عوامی کالونی سیکٹر 10 باغ کورنگی میں حسیب شہید پارک اور محمد علی جناح ماڈل اسکول کی تزئین وآرائش کے بعد افتتاحی تقریب کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں
باغ کورنگی کی عوام کےلئے خوشخبری شوکت خانم اسکول کے بعد محمدعلی جناح اسکول اور پارک کا افتتاح
#چیئرمین_شاہ_فیصل_ٹاون_گوھرخٹک
شاہ فیصل ٹاؤن میں محکمہ تعلیمات کی برائے سال 25-2024 کے پوزیشن اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات میونسپل کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن امجد علی پٹھان اس موقع پر خطاب کر رہے ہیں
شاہ فیصل ٹاؤن میں محکمہ تعلیمات کی برائے سال 25-2024 کے پوزیشن اور بہترین کارکردگی دکھانے والے طلبہ طالبات میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک اس موقع پر خطاب کر رہے ہیں
وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق محمود بنگش، فوکل پرسن ریکوری شاہ فیصل ٹاؤن فیضان، ٹاؤن آفس میں افسران و ملازمین کی حاضری چیک.
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے یو سی 06 عوامی کالو نی میں باغ کورنگی مزار والے روڈ پر 36 انچ کی مین سیوریج لائن پر عوامی شکایت پر ونچنگ کا کام کیا جا رہا ہے
GOHAR ALI KHATTAK (CHAIRMAN TMC SHAHFAISAL) SUPPORTS BOYS SCOUT TO PARTICIPATE IN BOYS SCOUTS ASSOCIATION
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر اسکاؤٹس کے دستے کی روانگی کے موقع پر ڈائریکٹر ایجوکیش خورشید عالم اور ڈائریکٹر انفارمیشن طاہر اقبال بھی موجود تھے
ڈائریکٹر ایجوکیش خورشید عالم چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کے مخلصانہ تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین صاحب نے طالب علموں کی رہنمائی اور تعمیر کردار کے اس موقع کو ممکن بنایا
ڈائریکٹر ایجوکیش خورشید عالم چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کے مخلصانہ تعاون پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ چیئرمین صاحب نے طالب علموں کی رہنمائی اور تعمیر کردار کے اس موقع کو ممکن بنایا
ملکی سالمیت کے لیے احتجاجی ریلی کے لیے چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کا ویڈیو پیغام.
میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان میڈیا سے بات کر رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق محمود بنگش نے اپوزیشن لیڈر ندیم اختر کے ہمراہ مون سون میں ہونے والی برسات کے لیے نالوں کی صفائی اور چوکنگ پوائنٹس کو کلیئر کرنے کے کام کا معائنہ کیا
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کے ہمراہ وائس چیئرمین طارق محمود بنگش اسسٹنٹ کمشنر شاہ فیصل نعمت اللہ چاچڑ بلدیاتی نمائندگان شاہ فیصل ٹاؤن کے افسران اور عملے کے ساتھ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل ٹاؤن آفس کے سامنے سے گزرنے والی مسلح افواج اور پاکستان کے حق میں اظہار یکجہتی ریلیوں پر شاہ فیصل ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے استقبال کرتے ہوئے گلپاشی کی گئی
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوچیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہرعلی خٹک یوسی 5 مہران ٹاؤن میں جامع مسجد فاطمہ الزہرہ مسجد والی گلی میں سیوریج لائن پر جاری کام کا جائزہ لے رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی قیادت میں پاک مسلح افواج اور پاکستان کے حق میں اظہار یکجہتی ریلی
اک فوج سے اظہار یکجہتی شاہ فیصل ٹاؤن بھارت کو شکست دینے پر ہماری فوج نے تاریخ رقم کردی اسی سلسلے میں چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہرعلی خٹک کی جانب سے اظہاریکجہتی ریلی نکالی گئی،
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی صدارت میں ٹاؤن کونسل کا 09 اجلاس بتاریخ 18 اپریل 2025 بروز جمعۃ المبارک کو منعقد ہوا
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے مسیح ملازمین کو ایسٹر سے پہلے تنخواہیں جاری کر کے اپنا ایک اور وعدہ پورا کر دیا........ مسیحی ملازمین بینک سے تنخواہ نکالتے ہوئے چیئرمین گوہر علی خٹک کا شکریہ ادا کر رہے ہیں،،،،
شاہ فیصل ٹاؤن میں آل کراچی باکسنگ چیمپین شپ 2025 ڈریم ارینا/ گیمنگ زون مرکزی عیدگاہ کالونی گیٹ میں کھیلا گیا چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک آل کراچی باکسنگ چیمپین شپ کے مہمان خصوصی تھے
ال ہی میں شاہ فیصل کالونی میں ایک نوجوان حادثے کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا تھا، جس کے بعد ٹاؤن انتظامیہ نے اسپیڈ بریکر بنانے کا فیصلہ کیا۔ یہ کام ٹاؤن چیئرمین جناب گوہر خٹک کی نگرانی میں جاری ہے۔
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر خٹک اور وائس چیئرمین طارق محمود بنگش نے یوسی 3 عظیم پورا فیملی پارک کا دورہ کیا،،،،
شاہ فیصل ٹاؤن میں آل کراچی باکسنگ چیمپین شپ 2025 ڈریم ارینا/ گیمنگ زون مرکزی عیدگاہ کالونی گیٹ میں کھیلا گیا
*شاہ فیصل ٹاؤن کھیلوں کے فروغ کیلئے کوشاں* *ایک روزہ نائٹ باکسنگ ٹورنامنٹ کا انعقاد*
کے الیکٹرک کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ ناروا سلوک اضافی بلنگ اور غیر منصفانہ فیڈرز کی تقسیم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل کی مختلف شاہراہوں پر ھیٹ اسٹروک کیمپ لگا دیے گئے عوام کے لیے ہیں ٹھنڈا پانی اور مشروبات موجود ہے
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 05 میں گلزار موڑ سے حسینی چوک تک مین بازار روڈ پر 3000 فٹ کی سیوریج لائن کا افتتاح کر دیا
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے یوسی 05 میں گلزار موڑ سے حسینی چوک تک مین بازار روڈ پر 3000 فٹ کی سیوریج لائن کا افتتاح کر دیا چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک میڈیا سے بات کر رہے ہیں
*گوہر علی خٹک نے وائس چیئر مین طارق محمود ، میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان اور بلدیاتی افسران کے ہمرہ حضرت بلال کالونی میں تزیین و آرایش کےکام کا معائنہ کیا*
پولیو مہم کو کامیاب بنانے، تمام وسائل اور انتظامات کا جائزہ لینے میونسپل کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن امجد علی پٹھان، شاہ فیصل کے اسٹاف کے ہمراہ پہنچ گئے ۔۔۔۔ #چیئرمین_شاہ_فیصل_ٹاون_گوھرخٹک
CHAIRMAN SHAHFAISAL TOWN GOHAR ALI KHATTAK LEADING PAKISTAN ZINDABAAD RALLY
ٹاؤن چیرمین شاہ فیصل گوھر خٹک کی جانب سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا تقریب کا مقصد ریٹائرمنٹ افراد جن کے بقایاجات تھے ان کو چیک تقسیم کرنا تھا جو تقریباً چھ کروڑ سے زائد تھے اور عمرے کی قراندازی بھی کی گئی
جماعت اسلامی کے رہنما سیف الرحمن خطاب کر رہے ہیں
ایم کی ایم لیبر ڈویژن کے رہنما ابراہیم خطاب کر رہے ہیں
پیپلز لیبر یونین کے ذمہ دار واجد علی خطاب کر رہے ہیں
پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فردوش شمیم نقوی خطاب کر رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان وائس چیئرمین طارق محمود بنگش کے ہمراہ شاہ فیصل ٹاؤن کے گریڈ 01 سے 14کے ملازمین کو عمرے کی سعادت حاصل کرنے کے لیے قرعہ اندازی کر رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان وائس چیئرمین طارق محمود بنگش کے ہمراہ ریٹائرڈ اور وفات پا جانے والے ملازمین کے لواحقین کو واجبات کے چیک دے رہے ہیں
رہنماء تحریک انصاف چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شاہ فیصل کالونی نمبر 02 مر کزی عید گاہ کالونی گیٹ کے پارک میں افطار و عشائیہ، چیکس کی تقسیم اور عمرہ کی قرعہ اندازی کا پروگرام منعقد ،
Chairman Shah Faisal Town Gohar Ali Khattak Visits Eidgahs, Inspects Cleanliness Arrangements
The Health & Sanitation team of Shah Faisal Town is actively engaged in cleaning the main roads and streets across UC 01 to 08.
یئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر شاہ فیصل ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے عیدالفطر کی نماز کے لیے شاہ فیصل ٹاؤن کے تمام عید گاہوں میں بہترین صفائی ستھرائی ، پانی کے چھڑکاؤ اور چونا ڈالنے کے انتظامات کیے گئے
قائد پارک شاہ فیصل ٹاؤن میں قبضے کی کوشش ، چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک اپنا موقف پیش کرتے ہوئے
قائد اعظم پارک شاہ فیصل ٹاؤن نمبر 03 میں قبضے کی کوشش عوام کا رد عمل
Under the leadership of Chairman Shah Faisal Town, Gohar Ali Khattak, a solidarity rally
Under the leadership of Chairman Shah Faisal Town, Gohar Ali Khattak, a solidarity rally
rally
اہل فلسطین کی مدد فرض ہے تمام مسلم ممالک اور امت مسلمہ پر جہاد فرض ہے، مفتی تقی عثمانی. چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی ریلی میں جہاد سے متعلق خطاب
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پر ڈائریکٹر پارک ذوالفقار قاضی کی نگرانی میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر واجد علی پارک ڈیپارٹمنٹ کے عملے سے 7000 روڈ پر مختلف اقسام کے پودے لگوا رہے ہیں.
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک قائد اعظم پارک میں لینڈ مافیا کی طرف سے ہونے والے قبضے کے حوالے سے میڈیا کو قبضے کی تفصیلات بتاتے ہوئے میڈیا کو انٹرویو دے رہے ہیں
C21 NEWS CHANNEL ABOUT SHAUKAT KHANUM GOVT SCHOOL TMC SHAHFAISAL
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک، چیئرمین گرین کریسنٹ ٹرسٹ زاھد سعید، میونسپل کمشنر شاہ فیصل ٹاؤن امجد علی پٹھان، وائس چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن طارق محمود بنگش، شوکت خانم گورنمنٹ اسکول شاہ فیصل ٹاؤن کا افتتاح کردیا۔
STUDENTS OF SHAUKAT KHANUM GOVT SCHOOL ARE PERFORMING TABLO TMC SHAHFAISAL EDUCATION DEPT
شوکت خانم ماڈل اسکول شاہ فیصل ٹاؤن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر وائس چیئرمین شاہ فیصل طارق محمود بنگش خطاب کر رہے ہیں
شوکت خانم ماڈل اسکول شاہ فیصل ٹاؤن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر میونسپل کمشنر امجد علی پٹھان خطاب کر رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی جانب سے شوکت خانم ماڈل اسکول شاہ فیصل ٹاؤن کی افتتاحی تقریب کے موقع پر مہمان خصوصی CEO گرین کریسنٹ ٹرسٹ زاہد سعید خطاب کر رہے ہیں،
TMC SHAHFAISAL TOWN CHAIRMAN GOHAR ALI KHATTAK VISIT TO METRO ONE NEWS OFFICE
شاہ فیصل ٹاون میں پراپرٹی ٹیکس وصولی کے لئے اقدامات کا آغاز
شاہ فیصل ٹاون میں پراپرٹی ٹیکس وصولی کے لئے اقدامات کا آغاز ،، پراپرٹی ٹیکش کی وصولی کے اختیارات مل گئے ہیں، دس دن میں ون ونڈو سروس شروع کی جائے گی۔ چیئرمین شاہ فیصل ٹاوُن گوہر علی خٹک
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہرعلی خٹک مختلف علاقوں میں جاری ترقیاتی کاموں کا دورہ کیا اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے اور وسائل سے بڑھ کر عوام کے لیے کام کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے انشاء اللہ،
TMC SHAHFAISAL CHAIRMAN GOHAR ALI KHATTAK VISIT TO AZEEM POORA QABRISTAN
ٹی ایم سی شاہ فیصل گرلز انگلش میڈیم اسکول نمبر 9 میں ہم نصابی سرگرمیاں جاری چیئر مین شاہ فیصل گوہر علی خٹک کے ہدایات پر پرائیویٹ اسکولز کے طرز پر ہم نصابی سرگرمیاں کروائی جا رہی ہیں ۔
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پرشاہ فیصل ٹاؤن یو سی 01 سے 08 کی مساجد مدارس امام بارگاہوں اسکولوں ہاسپٹلز اور مین روڈوں/ گلی محلوں میں شاہ فیصل ٹاؤن ہیلتھ اینڈ سینی ٹیشن ڈیپارٹمنٹ کے عملے سے صفائی ستھرائی کروا رہے ہیں
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی ہدایت پرآج بروز ہفتہ 09 نومبر عام تعطیل کے باوجود شاہ فیصل ٹاؤن کی یوسیز میں شاہ فیصل ٹاؤن ہیلتھ اینڈ سینیٹیشن ڈیپارٹمنٹ کا عملہ صفائی ستھرائی کے کاموں میں مصروف ہے
#جشن_آمد_رسولﷺ
#جشن_آمد_رسولﷺ چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے شاہ فیصل ٹاؤن کے افسران کے ہمراہ 12 ربیع اول ولادت مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مرکزی جلوس کا شمع شاپنگ سینٹر پرلگائے گئے کیمپ سے علماء کرام اور جلوس کا استقبال کیا
گلشن بلال ، العباد کالونی، گلشن لطیف میں برساتی نالہ مکمل بھرگیا چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن پاکستان تحریک انصاف کے رہنما گوہر علی خٹک بلال چورنگی سے مرتضیٰ چوک تک 9000 روڈ کا جائزلینے پہنچ گئ