چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک کی قیادت میں انڈین جارحیت اور سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی اور دھمکی آمیز بیانات، اور رویے کے خلاف شاہ فیصل ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے شاہ فیصل ٹاؤن آفس سے 02 نمبر چورنگی تک ریلی کا انعقاد کیا گیا.
پاکستان تحریک انصاف شاہ فیصل ٹاؤن کے چیئرمین گوہر علی خٹک*کے خصوصی فنڈ سے مہران ٹاؤن وارڈ 1میں سیکٹر 6/ڈی سنی تحریک والی گلی میں 300 رنگ سکوائر فٹ سیوریج لائن پر آج کام کا آغاز دعاۓ خیر سے کردیا گیا ھے
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن گوہر علی خٹک نے قائد اعظم پارک کی زمین پر قبضہ مافیہ پر کاروائی کے لیے کمشنر کراچی اور اعلی حکام کو لیٹر لکھ دیا
PALESTINE RALLY
قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی عمر ایوب خان
چیئرمین شاہ فیصل ٹاؤن نے یوسی 6 گلشن ملت سوسائٹی کے فیملی فیسٹیول 2024 کا افتتاح
12 RABI UL AWWAL (EID MILAD UN NABI)
RAIN EMERGENCY
CHAIRMAN GOHER ALI KHATTAK IS MONITORING CLEANLINESS WORK AT EID UL AZHA
WORK AT PROGRESS (EID UL AZHA)
MACHINERY IS ALSO AT WORK AT EID UL AZHA
DUMPING POINT CLEARED
READY TO GO FOR SAFAI MUHIM ON EID UL AZHA
SANITATION DEPARTMENT IS AT WORK
EID UL AZHA ARRANGEMENTS BY CHAIRMAN GOHER ALI KHATTAK